شعبۂ دین و دینداری کی مستقبلیات 
اسلامی فکر میں مستقبلیات اور عقیدہ مہدویت کے درمیان گہرے تعلق کی بنا پر، شعبۂ مستقبلیات ایک علمی ـ تحقیقاتی شعبہ ہے جو اسلامی اصولوں کی بنیاد پر مستقبلیات (مطالعۂ مستقبل) کی بنیادوں کی تشریح کرتا ہے۔ اس گروہ کا اہم ترین مشن دینی موضوعات نیز مہدویت کے موضوعات کے میدان میں مستقبلیات کے نوبنیاد علم کی شناخت، انکشاف اور مقامیانا، قرار پایا ہے۔ 

دائرہ کار: 
اسلامی نقطہ نظر سے مستقبلیات کے اصولوں کی تشریح
مستقبلیات اور دینیات کے درمیان ربط و تعلق کے پہلو
مستقبلیات کے مطالعے کی منہاجیات
عالم اسلام میں مستقبلیات کی صورت حال سے واقفیت اور اور جائزہ 
منتظر معاشرے کے مستقبل کی تشریح و خاکہ کشی میں تعلیمات مہدویت کی مثالی صلاحیتوں کا جائزہ 
مہدوی معاشرے کی مثال سے کو بروئے کار لاتے ہوئے ایران کے مقدس اسلامی جمہوری نظام کے مستقبل کی تشریح
وحیانی اصولوں پر مبنی مستقبلیات کو مقامیانا
دینی حاکمیت کے میدان میں مستقبلیات سے استفادہ کرنے کی ضرورت کی تشریح
 
خانه | بازگشت | حريم خصوصي كاربران |
Guest (PortalGuest)

پژوهشگاه علوم و فرهنگ اسلامي - دفتر تبليغات اسلامي حوزه علميه قم
Powered By : Sigma ITID